16 جون 2010 - 19:30

روكسل كے مركز میں ۲۷ مارچ كو تقريباً ۳۰۰ افراد نے بيلجيئم كے سركاری سكولوں میں اسلامی پردے پر پابندی كے خلاف مظاہرہ كيا ہے۔

  اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق یورپ میں سکارف کے مسئلے پر مسلمانوں اور دائیں بازو کے انتہا پسندوں کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے ۔ فرانس ‘ ہالینڈ ‘ برطانیہ اور بیلجیئم میں سکارف پہننے والی خواتین مسلسل احتجاج کر رہی ہیں ۔

ہالینڈ اور بیلجیئم میں خواتین نے سکارف پہننے کی آزادی کے لئے مظاہرے کئے

  مظاہرين نے

 "سكول ميرا حق اور چادر مير انتخاب"

 كے نعرے لگاتے ہوئے اس ملك میں اسلامی حجاب پر پابندی كو اسلام ہر اسی میں اضافہ كا سرچشمہ قرار ديا ہے۔

اس مظاہرے كے شركاء میں ايك خاتون كوثر بوستانی نے حجاب پر پابندی كو نسل پرستی كا واضح نمونہ قرار ديا ہے۔

152/